بحر منجمد شمالی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - قطب شمالی کے گرد وہ سمندر جو بحر اٹلانٹک اور بحر کاہل وغیرہ کے پانی پر مشتمل اور ہمہ وقت منجمد ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - قطب شمالی کے گرد وہ سمندر جو بحر اٹلانٹک اور بحر کاہل وغیرہ کے پانی پر مشتمل اور ہمہ وقت منجمد ہے۔